PDA

View Full Version : Call for paper



smshah26
12-01-2013, 02:01 AM
محترم برادرز و سسٹرز
میں پی ایچ ڈی کا سٹوڈنٹ ہوں میں نے کچھ تحقیقی کام اسلامک سٹڈی میں کیا ہے اسے ایچ ای سی سے منظور شدہ رسالوں یا انٹر نیشنل منظور شدہ رسالوں میں شائع کرانا چاہتا ہوں
یہ کام اردو میں ہے اگر آپ کو ایسے اداروں یا رسالوں کا علم ہو جو یہ تحقیقی کام شائع کردیں تو براہ مہربانی مجھے بتائیں اللہ تعالی آپ کو جزائ خیر دے

Xpert
09-28-2014, 04:58 PM
Which kind of work u have done? can u share it with us?
regards

Xpert
09-28-2014, 04:58 PM
Which kind of work u have done? can u share it with us?
regards