Azan International کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں ہر وقت گونجنے والی آواز اذان ہے انڈونیشیا میں فجر کا وقت شروع ہو کر سماٹرا تک آ جاتا ہے یہ سلسلہ Malaya ، Dhaka ، Sri Lanka ، اور پورے انڈیا کے بعد پاکستان میں شروع ہو جاتا ہے اس کے بعد افغانستان ، مسقط ، سعودی ارب ، یمن میں اذان شروع ہو جاتی ہے پھر اسکندریہ ، استنبول ، طرابلس ، لیبیا اور شمالی امریکا میں اذان کا وقت ہو جاتا ہے اور ایسے فجر کی اذان ٩ گھنٹے کا سفر طے کرتی ہے جبکہ انڈونیشیا میں ظہر کی اذان کا وقت شروع ہو جاتا ہے یوں 5 وقت کی اذان سے دنیا میں ١ سیکنڈ بھی ایسا نہیں جب اذان کی آواز نہ گونج رہی ہو .
سبحان الله ، الله اکبر ، الحمدللہ


Sponsored Links