View more random threads:
- Ramzan Recipes 2012 -Chicken Chapli Kabab - Ramzan Kay...
- Ramzan Recipes 2012 -Creamy hara Raita- Ramzan Kay Pakwan...
- Baked Prawn Toast
- Spinach soup Aftar Recipes 2012-13 Specila Ramzan
- Ramzan Recipes 2012 - Behari Kabab - Ramzan Kay Pakwan 2012...
- Ramzan Recipes 2012 -Chicken Paties - Ramzan Kay Pakwan...
- Ramzan K Pakwan 2012 - Rang Barang Bryani - Ramzan Iftar...
- Ramzan Recipes 2012 - Mince Patties - Ramzan Kay Pakwan...
- Ramzan Recipes 2012 - Mango Salad - Ramzan Kay Pakwan 2012...
- Ramzan Recipes 2012 - Cheeko Halwa - Ramzan Kay Pakwan 2012...
Chicken Vegetable Pakora Recipe July 2013
chicken-vegetable-pakora-urdu-recipe.jpg
- چکن کا قیمہ آدھا کلو
- سیخ کباب مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
- تندوری مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
- ڈبل روٹی کے سلائس دو عدد
- انڈا ایک عدد
- (پیاز ایک عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
- (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
- نمک حسب ذائقہ
- پودینہ آدھی گٹھی
- ہری مرچ چار عدد
- تیل حسب ضرورت
- پہلے چکن کا قیمہ، سیخ کباب مصالحہ، تندوری مصالحہ اور ڈبل روٹی کے سلائس ملاکر چوپر میں اچھی طرح پیس لیں۔
- اب اس میں انڈا، پیاز، کُٹی کالی مرچ، نمک، پودینہ اور ہری مرچ ملاکر کباب بنائیں اور گرم تیل میں شیلو فرائی کرلیں۔
- جب کباب گولڈن براؤن ہوجائیں تو انھیں نکال کر ٹومیٹو کیچپ اور چلی سوس کے ساتھ سرو کریں۔
- See more at: Kastoori Chicken Kabab

Sponsored Links

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)