View more random threads:
- solution please
- Can anyone help me to pass the HRM project course for final...
- Eng 201 2nd Assignment
- MTH401 Assignment, Question no2 solution
- PAK301 GDB 1 fall 2010 , plz share the solution here ...
- cs301
- Need Assignments solution
- GDB of FIN730 - Investment Analysis & Portfolio Management...
- Solution required
- mth101 idea solution June 2011
لاہور کے کھانے اور خاص کر ناشتہ تو بہت ہی مشہور ہے، بس اسی ناشتے کی تعریفیں سن سن کر ہندوؤں کی رال ٹپک پڑی اور جناب چل پڑے چھ ستمبر کا ناشتہ لاہور میں کرنے۔
اور آپ سب تو جانتے ہی ہیں کہ لاہوری مہمان نوازی میں بھی بڑے مشہور ہیں تو جناب ایسی مہمان نوازی کی کہ انڈیا والوں نے خوش ہوکر اگلے دن کا ناشتہ پاکستانی افواج کو اپنے ملک میں کئی میل اندر بلا کر کروایا، وہ دن اور آج کا دن دوبارہ کبھی انڈیا والوں کو ناشتے کی"طلب" نہیں ہوئی، اور حقیقت یہی ہے کہ انڈیا والے صرف فلموں میں ہی لاہور کے ناشتے کا مزہ لے سکتے ہیں حقیقت کیلئے انہیں رات کے اندھیرے اور پشت پر امریکہ کے ہاتھ کی ضرورت ہے۔
تمام محب وطن پاکستانیوں کو یوم دفاع پاکستان مبارک ہو
Sponsored Links
Urgent call: 03455242488. | Virtual University Assignments
Virtual University GDBs | Virtual University Papers | Vu Projects | Vu Handouts
About Expert
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)