السلام علیکم
محترم اساتذہ کرام
ہم نے PSTs, ESTs, SSTs اور دیگر اساتذہ کرام کے سروس رولز کے حوالہ سے ایک پوسٹ کی کہ ہم اپنے اساتذہ کی پروموشن کے کوٹہ پر کسی کو شب خون نہیں مارنے دیں گے۔
کسی کا نام نہیں لیا۔ لیکن AEOs صاحبان نے اس پر شور مچایا ہوا ہے۔ اب بھی یہی کہ رہا ہوں کہ اپنے تمام کیڈرز اساتذہ کے پروموشن کوٹہ پر اللہ پاک کے کرم سے کسی کو شب خون نہیں مارنے دیں گے۔

Sponsored Links


اس ویڈیو میں صرف ابتدائی طور پر بتا رہا ہوں کہ آپ کے ساتھ ہونے کیا جا رہا ہے۔ اس کے بعد اگلا ویڈیو میں باقی سروس رولز پر بھی بات کریں گے۔ اس لئے اس ابتدائی ویڈیو کو غور سے سنیں۔ مزید کو مشورہ یا بات سمجھنی ہو تو فون کر لیں۔